Entertainment

[Entertainment][bleft]

Birthday Wishes

[Birthday%20Wishes][bsummary]

Alone Status

[Alone%20Status][grids]

Women Quotes

[WomenQuotes][twocolumns]

kale chane ke fayde in urdu

 بھیگے ہوئے کالے چنے کا پانی پینے کے ڈھیروں فوائد جاننے کے بعد آپ بھی آج سے ہی اس کا استعمال شروع کردے گے
 

kale chane ke kya fayde hain, kale chane khane ke kya kya fayde hain, kale chane ke fayde aur nuksan, kale chane benefits, bhuna chana ke fayde in urdu, kale chane in english


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کالے چنے پروٹین، فائبر، کیلشیم اور آئرن سے بھرپور ہوتے ہیں۔ جوکہ ذائقہ میں بھی بہترین اور جسمانی قوت و توانائی کا سب سے زیادہ کارآمد ذریعہ ہیں۔کالے چنے کی خوبیاں تو بے شمار ہیں لیکن چند اہم خوبیاں ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہاگر ان کا بھیگا ہوا پانی ہی پی لیا جائے تو ہمارے جسم میں کیا خاص تبدیلی آتی ہے؟1. وہ لوگ جنھیں پیلیا ہوجاتا ہے اگر وہ اس کو روزانہ نہارمنہ استعمال کریں تو پیلیا جلد ہی کنٹرول میں آجاتا ہے۔2. جسمانی طاقت اور توانائی کے لیئے یہ سب سے کارآمد طریقہ ہے۔3. ہڈیوں کی مضبوطی کے لیئے کالے چنے اور اس کا پانی نہایت ہی مفید ہے۔4. شوگر کنٹرول میں نہیں آتی ہے تو روزانہ اس کو نہارمنہ استعمال کریں جلد ہی افاقہ آپ کو خود نظر آئے گا۔

No comments: