Entertainment

[Entertainment][bleft]

Birthday Wishes

[Birthday%20Wishes][bsummary]

Alone Status

[Alone%20Status][grids]

Women Quotes

[WomenQuotes][twocolumns]

Urdu Love Poetry sms Messages, sad poetry sms in urdu

Urdu Love Poetry sms Messages, sad poetry sms in urdu, poetry sms in urdu love, beautiful urdu poetry sms, sad sms in urdu for girlfriend, urdu poetry sms send to mobile free, sad sms in urdu 2 lines, love sms in urdu for girlfriend, sms urdu, sad poetry sms ghazal

# 1

فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں


# 2



عمر بھر کانٹے اٹھائے جن کی راہوں سے
آگ دے کر آشیاں کو وہ ہوا دیتے رہے


# 3
جب بھی تیری قربت کے امکاں نظر آئے
ہم اتنا خوش ہوئے کہ پریشاں نظر آے


# 4
پھولوں کے ساتھ اس لیے کانٹے لگے ہیں دوست
پھولوں پے ہاتھ سوچ کے ڈالا کرے کوئی


# 5
اُمیدیں آرزویں کھیلتی ہیں یوں میرے دل سے 
پلٹ جاتی ہیں موجیں جس طراح ٹکرا کے ساحل سے


# 6
چلے تھے جانب منزل تو کس نے سوچا تھا 
وہاں ملیں گے نہ تنکے بھی آشیاں کے لیے


# 7
جو محبت کرتا ہے ناں، اس کا دِل کسی قبر ، مزار یا درگاہ سے کم نہیں ہوتا اور درگاہ سے پیٹھ کرکے نہیں نکلا جاتا..._ ہمیشہ اُلٹے پاؤں واپس جانا پڑتا ہے اور اُلٹا چلنا بہت " مشکل" اور "آہستہ" ہوتا ہے...!!!




# 8

تم اکثر پوچھتے تھے نه
جو هم بچھڑ جائیں تو کیا هوگا
تم اکثر سوچتے تھے نه
نا مل پاۓ تو کیا هوگا
لو دیکھ لو,,, اب بھی زنده ھیں
ابھی بھی چاند تکتے ھیں
ابھی بھی پھول کھلتے ھیں
ابھی بھی دل کے دریا میں
هزوروں درد بهتے ھیں
ابھی بھی کچھ نهیں بدلا
مگر_____________کمی سی ھے
تمهارے بعد جاناں 
آنکھوں میں نمی سی ھے.......!!!!


# 9
یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤

میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا❤


# 10
‏مثلِ ابر نہیں ہے میری چاہت۔۔

ممکن ہی نہیں جگہ جگہ برسے.


# 11
اذیت مصیبت ملامت بلائیں
ترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا


# 12
اب مری بات جو مانے تو نہ لے عشق کا نام
تو نے دکھ اے دل ناکام بہت سا پایا



# 13
💜اس سے مانگا تھا فقط ،،،،،، کچھ وقت میں نے 💛
💖وہ نادان دے گیا ، اک گھڑی مجھکو تحفے میں 💖


# 14
مجرموں نے ہیں بھیس بدلے یہ کیسا وقت ہے کیا گھڑی ہے
منافقت پھر مفاہمت کا نقاب اوڑھے نکل پڑی ہے


# 15
جب بھی آرزو کی خود کو پانے کی نہ پا سکا 
یہ صرف ہے کہ میں تیرا تھا اور تیرا رہا


# 16



کیسے کہیں کہ دل لگی دل کو ہی لگ گئی
کہاں سے منکر وفا کو یہ بیماری لگ گئی

وہ جو حسن و جمال کے قائل کبھی نہ تھے
وبال حسن کی انہیں بھی اسیری لگ گئی


# 17

میں جب بھی اداس ہوتا ہوں وہ مجھ کو ہنسا دیتا ہے
میری جان ہے وہ جو ہر بزم میں مجھ کو دعا دیتا ہے

ہار جاتا ہوں غم دوراں کی تلخیوں سے جب
چپکے سے آکے وہ میرا حوصلہ بڑھا دیتا ہے

اور سبھی دوستوں سے جداہے انداز اس کا
وہ پیار سے مجھے کھری کھری بھی سنا دیتا ہے


# 18

میرے جزبوں میں سچائی اب بھی ویسی ہی ہے 
اسکے بن میری تنہائی اب بھی ویسی ہی ہے
اب کیا احساس دلانا اسکو اپنے درد کا
اسکی لا پرواہی اب بھی ویسی ہی ہے


# 19

خوش ہو نہیں سکتے ہم رو نہیں سکتے
اشکوں سے داغ فرقت ہم دھو نہیں سکتے
جس دن تمہیں نہ دیکھیں بےچین ہی رہیں
اور رات رات بھر بھی ہم سو نہیں سکتے
تم آؤ یا نہ آؤ ہم تمہارا انتظار کرتے رہیں گے
کیونکہ تمہارے سوا کسی کے ہو نہیں سکتے


# 20

چہرے پہ میرے زلف کو پھیلاؤ کسی دن
کیا خوب گرجتے ہو برس جاؤ کسی دن

گزرے جو میرے گھر سے تو رک جائیں ستارے
اس طرح میری شب کو چمکاؤ کسی دن

# 21

آؤ مل کے چاند تاروں کی باتیں کریں
بھنور کو چھوڑ کر کناروں کی باتیں کریں
داستان لیلیٰ مجنوں تو سب ہی سن چکے
چلو اب ہم اپنے یاروں کی باتیں کریں
شاہوں کے قصیدے تو سب ہی نے کہے
اب کیوں نہ درد کے ماروں کی باتیں کریں

No comments: