Eid Poetry, Ghazals & Shayari
Eid Poetry - Express your feeling with Pakistan’s largest collection of Eid Poetry, Shayari & Urdu Ghazals. Read, submit and share your favorite Eid Shayari & Urdu Ghazals. Find Eid Poetry, Last Updated on Saturday, May 09 2020. Eid Poetry in UrduEid Poetry – In very religion there are certain occasion that come annually which individuals celeberate with great joy. Eid may be a religious occasion and moment of celebration that brings the guy Muslims together. it's a flash of joy and that we all want to celebrate it with our family and family. Either its Eid ul Fitr or Eid ul Adha, Muslims everywhere the planet celebrate it with reli... View More
پھر دکھاوے کا تبسم لانا پڑے گا
عید پہ مجھ کو مسکرانا پڑے گا.. ....
عید
خوش ہو گیا یہ دل نا امید آج
خبر ہو گئی کہ عید ہے آج.. ....
عید اور گوری
گوری کرت سنگھار
آج ہے عید کا تہوار .. ....
حاصل اس مہ لقا کی دید نہیں
حاصل اس مہ لقا کی دید نہیں
عید ہے اور ہم کو عید نہیں.. ....
بادباں ناز سے لہرا کے چلی باد مراد
بادباں ناز سے لہرا کے چلی باد مراد
کارواں عید منا قافلہ سالار آیا.. ....
اپنی خوشیاں بھول جا سب کا درد خرید
اپنی خوشیاں بھول جا سب کا درد خرید
سیفیؔ تب جا کر کہیں تیری ہوگی عید.. ....
اے ہوا تو ہی اسے عید مبارک کہیو
اے ہوا تو ہی اسے عید مبارک کہیو
اور کہیو کہ کوئی یاد کیا کرتا ہے.. ....
اگر حیات ہے دیکھیں گے ایک دن دیدار
اگر حیات ہے دیکھیں گے ایک دن دیدار
کہ ماہ عید بھی آخر ہے ان مہینوں میں.. ....
آئی عید و دل میں نہیں کچھ ہوائے عید
آئی عید و دل میں نہیں کچھ ہوائے عید
اے کاش میرے پاس تو آتا بجائے عید.. ....
عید مُبارک ہمارے انداز میں
کوئی اتنا چاہے ہمیں تَو بتانا
کوئی تمہاری فکر کرے تَو بتانا.. ....
میرے دیدار سے عید ہے
میرے دیدار سے منسلک اُنکی عید ہے شاکرہ
گر نقاب اُلٹ دوں تو اُنہیں عیدی مل جائے .. ....
عید سے پہلے میری عید گُزر گئی
عید سے پہلے میری عید گُزر گئی
را ت خواب میں آنکھوں سے تیری تصویر گُزر گئی.. ....
پیارے بیٹے محمد حاتم طارق کے لئے عیدالفطر کے موقع پر۔۔۔
سبحان تیری قدرت ، کہ کیا سکون مل رہا ہے
گلے لگ کے عید مجھ سے، میرا خون مل رہا ہے.. ....
ہم بھی عید منالیں
دل اداس ہے جاناں، نظر میں پیاس ہے جاناں
خدارا صورت دکھا دو __ ہم بھی عید منالیں.. ....
عید کیا شبرات کیا
وصل خواہش، ہجر حاصل اُداس موسم درد کامل
عید کیا ہے شبرات کیا ہے، دن کیا ہے رات کیا ہے؟؟ .. ....
عید غزل
نہ جانے اس برس یہ عید کیسے ہم گزاریں گے
یہ آنسو کتنے دل پہ کتنے پلکوں سے اتاریں گے.. ....
عید کیسے ہم گزاریں گے
نہ جانے اس برس یہ عید کیسے ہم گزاریں گے
یہ آنسو کتنے دل پہ کتنے پلکوں سے اتاریں گے.. ....
عید کے دن
عید کے دن بھی اداس ہے دل
اب تک شاید تمہارے پاس ہے دل.. ....
عید کے دن
عید کے دن پہن تو لیتا ہوں نیا لباس جاں
دل میں مرے زحم پرانے سے ہی جاگ جاتے ہیں.. ....
عید لوٹ آئی ہے
عید لوٹ آئی تری یاد لیے
تحفے میں درد کی سوغات لیے.. ....
یہ عید بھی گزر جائے گی تیرے بغیر
یہ عید بھی گزر جائے گی تیرے بغیر
چلتا رہے گا میری زندگی کا سفر تیرے بغیر .. ....
سوگوار گزری ہے
یہ عید جو تیرے بغیر گزری ہے
یہ عید بہت سوگوار گزری ہے .. ....
چاند رات
آ جاؤ نہ کہ چاند رات ہے
آجاؤ نہ کہ دل بہل جائے .. ....
تمہاری دید میری عید
میرا سنگھار بھی تم
میرا انتظار بھی تم.. ....
جس پل میں تمہاری دید ہو
ہر سو گہماگہمی ہے
ہر چہرہ مسکراتا ہے.. ....
لال چوڑیاں
تمھیں یاد ھے
ایک دن تم نے وعدہ کیا تھا.. ....
EID
Ik Eid Py Taira Bicharh Jana
Maire Har Eid Odas Krta Hy.Pari.. ....
اِس عید کے بعد
آنکھوں میں چَمک آتی ہےدل کوسکون ملتاہےتیری دیدکےبعد
نہیں آیا تو لوٹ کر دل ہو گیا ہے پرشان اس عید کے بعد.. ....
تیری عِیدمیں بہت سی خوشیاں تھی
تیری عِید میں بہت سی خوشیاں تھی میری عِید غموں کا کھلونا تھا
تو ہر کِسی کو عِید مِلا میری قِسمت میں یہاں بَس سونہ تھا.. ....
دشوار مگر تہوار بہت گزرتا ہے
یاد تو سدا رہتے ہیں بچھڑنے والے
دشوار مگر تہوار بہت گزرتا ہے.. ....
EID KA DIN!!
Din Tu Aam Bhi Katta Nahi Teray Bin
Issay Tu Phir Log Kehtay Hain Eid Ka Din.. ....
چند عیدیں گزارنے کے لئے
اپنی یادیں سنوارنے کے لئے
تجھ کو اپنا پکارنے کے لئے.. ....
تیری فرقت میں ہے چہرہ غم زدہ کیا عید ہے
تیری فرقت میں ہے چہرہ غم زدہ کیا عید ہے
سب مناتے ہیں خوشی دل رو رہا کیا عید ہے.. ....
عید کا تحفہ
سنو جاناں
عید کے دن پر.. ....
عید کا دن
عید مبارک ہو، مسکرائو کہ عید کا دن ہے
تم یوں نہ شرمائو کہ عید کا دن ہے.. ....
EID KA DIN HAI GALE AAJ TO MIL LE ZALIM RASM-E-DUNIA BHI HAI MOQA BHI
Eid Ka Din Hai Gale Aaj To Mil Le Zalim
Rasm-e-Dunia Bhi Hai.. ....
AJAB SHEHR HAI WO AJAB EID HAI
LASHON SE SAJI GHAZAB EID HAI
FALSTEEN KI GALIYON MEIN KHON KI BARISH
Ajab Shehr Hai Wo Ajab Eid Hai
Lashon Se Saji Ghazab Eid Hai.. ....
EID KA MAZA TO HAI YAR K SATH
(BY: SHAHBAZ AHMED)
Eid Ka Maza To Hai Yar K Sath
Us K Lab-O-Rukhsar K Sath.. ....
EID E SONA
Qasam Hy 'Tum' Ko Meri 'Sanam'
Is 'Eid' Pe Loat Kr Aa Jana.. ....
KOOFY MAIN EID K DIN MANZAR AJEEB THA,
(BY: SHAHBAZ AHMED)
Koofy Main Eid K Din Manzar Ajeeb Tha
Ek Laash Be-Kafan Thi Wo Itna Ghareeb Tha.. ....
ZARA SA MUSKRA DENA
Zara Sa Muskra Dena Tum Ab Eid Sy Phle Phle
Hr Ek Gham Ko Bhula Dena Tum Ab Eid Sy Phle Phle.. ....
GHAIRON MAIN HAIN JO SHAD, UNHAIN EID MUBARAK
(BY: HAMARIWEB.COM)
Ghairon Main Hain Jo Shad, Unhain Eid Mubarak
Jin Ko Nhain Ham Yaad, Unhain Eid Mubarak.. ....
LOAD MORE...
POETRY VIDEOSVIEW MORE
EK SHAKS KO CHA THA
MERI JAAN ACHI LAGTI HO
POPULAR POETRIESVIEW MORE
FAMOUS POETSVIEW MORE
SAD
ALLAMA IQBAL
AHMED FARAZ
WASI SHAH
PARVEEN SHAKIR
QATEEL SHIFAI
FAIZ AHMED FAIZ
JAUN ELIA
REVIEWS ON EID POETRY, GHAZALS & SHAYARI
آئی عید و دل میں نہیں کچھ ہوائے عید
Achi koshish h.
عید غزل
nice
عید کے دن
nice sagar bhai
چاند رات
bohat khob
thanks for hamari web mian un ki waja se tumari poetry parh saki
تیری عِیدمیں بہت سی خوشیاں تھی
yes dear you are right saying i written here SONA means sleep
تیری عِیدمیں بہت سی خوشیاں تھی
the second last word SONA is wrong i think poet meant to write sona (sleep) because soonnaahh does not make any sense in the line.. please remove my confusion.
عید کا تحفہ
Well, I like it when people do Poetry on the simple thing and occasion such as Poet here did Poetry on Eid. I like it.
Labels:
pakistani shayari
No comments: