Sad Love Poetry in Hindi, sad love poems in hindi for girlfriend
Sad Love Poetry in Hindi, sad love poems in hindi for girlfriend
sad love poetry in hindi - Express your feeling with collection of sad love poetry in hindi, Shayari & Urdu Ghazals. Read, submit and share your favorite Sad Shayari & Urdu Ghazals. Find Sad Poetry.
sad love poetry in hindi - What is sad love poetry in hindi? - Sad poetry is the expression of your sorrows and grievances that every human being experiences in their daily life. The best thing to express your true sad feelings is to listen, recite, or share sad poetry. Almost every poet has narrated specific collection of sad poetries that you can associate with when you feel depress. Sad moments occur and le... View More
poetry urdu, urdu poetry love, romantic urdu poetry
آئینِ عشق
(BY: HAROON ALFAAZ)
عِشق کا ع آئین بنا آئین تحت سزا ہوئی
سزا ہوئی کہ ایسی ہوئی ساری زندگی تباہ ہوئی.. ....
قدر
(BY: HAROON ALFAAZ)
ایس عشق دی قدر تاں سب کر دے
کدے عشق قدر وی کیتی اے ؟؟.. ....
کشمیر کا ظلم
(BY: USMAN ALI AAFI)
مرا تن گولیوں سے چھلنی کر دیا ظالموں نے
فقط اتنا ہی کہا تھا کہ مسلمان ہوں میں.. ....
جنہوں نے نام کئی تھے رکھے کدھر گئے
(BY: NUMAN IJAZ)
جنہوں نے نام کئی تھے رکھے کدھر گئے
اب مجھے جان کہنے والے کدھر گئے.. ....
میرے پاس تو ہوگا
(BY: AYESHA ARSHAD KHOKHAR)
مانا تیری زندگی میں کوئی کمی نہیں لیکن
کبھی فرقت کے لمحوں میں دل اداس تو ہوگا.. ....
مرثیہ
(BY: AKHLAQ AHMED KHAN)
مرثیہ ۔۔۔۔۔ اپنے دوست عظیم کی یاد میں
ہر اور مسرتوں کا دھارا ہوگا.. ....
اے کشمیر والو
(BY: IMTIAZ TAJJ)
ہم بھولا نہ سکیں گے یہ ظلم اے کشمیر والو
ہم سلام کہتے ہیں تیری جرآت کو اے کشمیر والو.. ....
TUM HUMKO KESE BHOOL GAYE
(BY: AMMAD RAZZAQ)
Kiun Bhool Gaye Hum Ko Rishta To Purana Tha
Aik Ye Bhi Zamana Hai, Aik Wo Bhi Zamana Tha.. ....
USKO KHOYA HAI SHNASAI MAIN
(BY: ABDULWADOOD)
Usko Khoya Hai Shnasai Main
Main Ny Ulfat Ki Karwai Main.. ....
AB TMNA HAI KARWAN NA MILY
(BY: ABDULWADOOD)
Ab Tmna Hai Karwan Na Mily
Us Py Hasrat Koi Jwan Na Mily .. ....
دیکھ کر نام تیرا، یاد آتے ہیں سبھی قول و قرار باری باری
(BY: NUMAN IJAZ)
دیکھ کر نام تیرا، یاد آتے ہیں سبھی قول و قرار باری باری
وہ جو بھول گئے خواب، یا جو بنے راہ میں دیوار باری باری.. ....
SHAB E GHAM
(BY: MARRUKH BATOOL)
Nazuk Si Ik Kali Kuch Yun Gum Si Gai
Barbad Subah Abad Sham Sitaron Mei Chup Si Gai .. ....
رستی ہوئی سسکیاں!
(BY: SHAIKH KHALID ZAHID)
بند دروازوں اور کھڑکیوں سے رستی ہوئی سسکیاں
یہاں سیکڑوں میل دور سماعتوں پر دستک دے رہی ہیں.. ....
میرا کشمیر یہ تیرا کشمیر
(BY: FARAH EJAZ)
کشمیر میرا پیارا کشمیر
کشمیر جنت نظیر کشمیر.. ....
دل نے تھوکا ہے خون جگر
(BY: WAJID NABI)
یہ دل ہے جو کہتا ہے اب بھی آ جاؤ
شامِ شہرِ رفتگاں ہے اب بھی آ جاؤ.. ...
پھول کا مرجھا جانا کوئی حادثہ نہیں
(BY: WAJID NABI)
روٹھ گئی ہے زندگی تو منائیں کیسے
خود کو تیری نگاہ سے بچائیں کیسے.. ....
جذباتوں میں نا ڈھونڈو نشانِ وفا
(BY: WAJID NABI)
میری جاں خوابوں کی کمائی مت کرو
اپنے لہو کو میری خاطر سیاہی مت کرو.. ....
خواب توڑنے والے
(BY: SHAFAQ KAZMI)
خواب توڑنے والے ہی خواب پورا کرنے کی باتیں کرتے ہیں شفق
کچھ اپنوں کی خود غرضی ۔۔۔کچھ غیروں کی سازشیں .. ....
کسی کو راہ میں چھوڑ جانا، اچھا نہیں ہوتا
(BY: SYED FARRUKH IMDAD)
کسی کو راہ میں چھوڑ جانا، اچھا نہیں ہوتا
یوں بستے گھر کو توڑ جانا، اچھا نہیں ہوتا.. ....
دل بجھ سا جاتا ہے دلدار کے بعد
(BY: SYED FARRUKH IMDAD)
دل بجھ سا جاتا ہے دلدار کے بعد
میرا کچھ نہیں بچا میرے یار کے بعد.. ....
تیری دید کے نظارے اب کہاں ہوتے ہیں
(BY: SYED FARRUKH IMDAD)
تیری دید کے نظارے اب کہاں ہوتے ہیں
آنکھوں کے دلکش اشارے اب کہاں ہوتے ہیں.. ....
ہجر
(BY: USMAN ALI AAFI)
دو دن دور دنیا سے ، ایک ویران کمرے میں بند پڑا ہوں
کہ جس کی دیواریں میرے زخموں سے بین کر رہی ہیں.. ....
تو ہی تو
(BY: زیدیہ عباسی)
تیری کہانی میں ہم نہیں
میری داستان حیات میں تو ہی تو.. ....
میری آنکھوں کو ذرا غور سے دیکھ ان میں سائل
(BY: MUHAMMAD ADEEL ARIF)
میری آنکھوں کو ذرا غور سے دیکھ ان میں سائل
محبت نہیں تو دِکھاوا بھی نہیں.. ....
تیرا درد چھپاے پھرتے ہیں
(BY: زیدیہ عباسی)
زندگی کے شب و روز میں
تیرا درد چھپاے پھرتے ہیں.. ....
ہجر
(BY: USMAN ALI AAFI)
سانسیں بند اور آنکھوں میں ہجر کے غم
لگتا ہے تو بھی کسی کا مارا ہوا ہے.. ....
حُسن
(BY: USMAN ALI AAFI)
کاغذمیں جوحُسن ہوتونبھاو میں مزہ ہے
ردی کو ادھرتو منہ بھی نہیں لگاتے .. ....
خود فریبی
(BY: USMAN ALI AAFI)
یہ دل میں بغض لے کے آئینے کو صاف کرتے ہیں
یہ لوگ خود فریبی ہو کہ دوسروں کو کہتے ہیں .. ....
جسم کے دام کفن کو خرید کہ جس نے
(BY: USMAN ALI AAFI)
جسم کے دام کفن کو خرید کہ جس نے یہ زانی کا داغ رکھا ہے
اس نے پتا نہیں کتنے ہی لوگوں کی آبرو کا یہ سراغ رکھا ہے .. ....
باپ کی عزت
(BY: USMAN ALI AAFI)
اتنا بے بس ہوں نا یہ محبت نبھانے میں عافی
ہر بار یوں بوڑھے باپ کی ریش دیکھائی دیتی.. ....
خود فریبی
(BY: USMAN ALI AAFI)
یہ دل میں بغض لے کہ آئنے کو صاف کرتے ہیں
یہ لوگ خود فریبی ہو کہ دوسروں کو کہتے ہیں .. ....
جسم کے دام کفن کو خرید کہ جس نے
(BY: USMAN ALI AAFI)
جسم کے دام کفن کو خرید کہ جس نے یہ زانی کا داغ رکھا ہے.. ....
اسکو کھویا ہے شناسائی میں
(BY: MUHAMMAD ALI)
اسکو کھویا ہے شناسائی میں
میں نے الفت کی کاروائی میں .. ....
NEEND BHII NEELAM HO JATII HAII
(BY: ZUHAIB)
Neend Bhii Neelam Ho Jatii Haii Bazar e Ishq Main
Itna Aasan Nahii Hota Kise Ko Bhool Ke Soo Jana .. ....
مجھے اکیلے رہنا پسند ہے
(BY: SHAFAQ KAZMI)
مجھے اکیلے رہنا پسند ہے جہاں میری ذات کے سوا کوئی نہ ہو
کیوں کے میں ہر ایک کی طبعیت کے مطابق نہیں ہوں.. ....
خدا دیکھ رہا ہے
(BY: SYED FARRUKH IMDAD)
تمہیں ڈر نہیں لگتا، خدا دیکھ رہا ہے
میں اندھا ہوں تو کیا، خدا دیکھ رہا ہے.. ....
وقت نزاع
(BY: SYEDA KHAIR-UL-BARIYAH)
وقت نزاع تھا اور آنکھیں بھی کھلی تھیں
دیدار میں اس کے جس نے آنا ہی نہیں تھا.. ....
بیتے ہوۓ لمحے
(BY: SHAFAQ KAZMI)
بیتے ہوۓ لمحے یاد آگئے
لبوں پر مسکراہٹ اور آنکھوں میں آنسوں اگئے.. ....
میری کوئی غلطی نہیں تھی
(BY: SHAFAQ KAZMI)
میری کوئی غلطی بھی نہیں تھی
کوئی قصور نہیں تھا میرا.. ....
نظر چُرانے کی عادت
(BY: DR. SHAKIRA NANDINI)
یہ نظر چُرانے کی عادت
آج بھی نہیں بدلی اُن کی.. ....
ربا میرے حال سے صرف تو ہی واقف ہے
(BY: RAANA KANWAL)
ربا میرے حال سے صرف تو ہی واقف ہے
میری شکستہ دلی سے صرف تو ہی واقف ہے.. ....
اسکو کھویا ہے شناسائی میں
(BY: ABDUL WADOOD)
اسکو کھویا ہے شناسائی میں
میں نے الفت کی کاروائی میں .. ....
بے بسی
(BY: SHAFAQ KAZMI)
شفق کسی کے آگے نہیں جھکی
لیکن تجھے کھونے سے ڈر لگتا ہے یار .. ....
ذرا احساس ہونے دو
(BY: TARIQ IQBAL HAAVI)
مجھے وہ خود پکارے گا، ذرا احساس ہونے دو
سبھی مسئلے سدھارے گا، ، ذرا احساس ہونے دو.. ....
جدائی
(BY: FARAH TABASSAM)
جب تلک ہیں زندہ،ملتیں رہیں گے خوابوں میں خیالوں میں
کہ روبرو آنے کا جواز،نہ تیرے پاس نہ میرے پاس.. ....
عورت
(BY: TAYYABA RAFIQ)
ویراں دی او شہزادی
ویراں ہتھوں ماری گئی.. ....
یقین
(BY: MOHAMMAD WAHEED )
تم چلے گئے ہو چلے جانا حقیقت بھی ہے مانتا ہوں
پر پھر بھی سوچتا ہوں مجھے یقین کیوں نہیں آتا.. ....
YAQEEN
(BY: MOHAMMAD WAHEED )
Tum Chale Gay Ho,Chale Jana Haqeeqat B Hai Manta Hon
Par Sochta Ho Muje Yaqeen Kiu Nahi Ata Q.. ....
لاشعوری میں رہہ کر شعور ڈھونڈ رہا ہوں
(BY: AHSIN FAYAZ)
لا-شعوری میں رہہ کر شعور ڈھونڈ رہا ہوں
میں جینے کے سلیقے یارو اپنی طور ڈھونڈ رہا ہوں،.. ....
دغا دردِ وفا آنسو
(BY: SAGAR HAIDER ABBASI)
دغا دردِ وفا آنسو اور آہوں کے سوا ساگر
یہاں راہِ محبت میں کسی کو کچھ نہیں ملا.. ....
TUJHY ISHQ HO TO PTA CHLY
(BY: SIDRA NOOR)
Tujhy Ishq Ho To Pta Chly
Jb Bhi Thndi Koe Hwa Chly.. ....
محبت
(BY: ADII RAJA)
ہم سر پھروں سے کوئی توقع نہ کیجیے
غصے میں چل پڑیں گے محبت پہ تھوک کر.. ....
نہ جانے کیسے کیسے سراب دیکھے
(BY: FARHAN)
نہ جانے کیسے کیسے سراب دیکھے
ان آنکھوں نے ناممکن سے خواب دیکھے .. ....
چلو اب قصہ ختم
(BY: HIRA)
چلو اب قصہ ختم ہوا شبِ ہجرِ آزار کا
جب دھڑکن رک چکی ہے تو آنسو بھی تھم ہی جائیں گے .. ....
LASHOURI MEIN REH KAR SHOUR DHOOND RAHA HUN
(BY: AHSIN FAYAZ)
La-Shaouri Mein Reh Kar Shaour Dhoond Raha Hun
Main Jeene K Saleeqe Yaaro Apni Tor Dhoond Raha Hun.. ....
دیوان محبوب
(BY: HASHIR MEHBOOB)
اول تو اقرار کر بیٹھے
نگاہیں ہم چار کر بیٹھے.. ....
خوشی سے تم بچھڑ جاو
(BY: ABUBAKAR ANJUM)
ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺗﻢ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎؤ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ
ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﻧﺎ.. ....
کب میں خوش ہوں
(BY: HIRA)
کب میں خوش ہوں تمھاری سنگت میں
مروّتن مُسکرا دیتاہوں،اپنی ہنسی اڑا لیتا ہوں .. ....
خواب پلکوں کی دہلیز
(BY: HIRA)
خواب پلکوں کی دہلیز کو یوں بھگوے رکھتے ہیں
کہ ہر آئنہ دھندلا دکھائی دیتا ہے .. ....
ہجر کی دھول
(BY: HIRA)
ہجر کی دھول کب چہروں سے چھٹتی ہے
کچھ بوڑھے کم عمر بھی تو ہوتے ہیں.. ....
آج پلکیں
(BY: HIRA)
آج پلکیں بہت بھاری ہیں
اسکی دہلیز سے کچھ خاک پڑگئی ہو گی.. ....
AGAR IK PAL JO DE DO TUM...
(BY: AYESHA ARSHAD KHOKHAR)
Suno!
Bohat Masroof Rehne K Bahaane Hmen Bhi Atay Hen.. ....
امید
(BY: MALIK MAHMOOD AKHTAR)
شمعیں جو بجھ چکیہیں ان کو جلا کے دیکھ لو
اہل دل کی محفل ہے آنسو بہا کے دیکھ لو .. ....
تنہا
(BY: MALIK MAHMOOD AKHTAR)
کس قدر تنہا ہوں میں
خود سے بھی خفا ہوں میں.. ....
کوئی درد دے گیا پیار ہی پیار میں
(BY: RAANA KANWAL)
کوئی درد دے گیا پیار ہی پیار میں
ہم رہ گئے اس کے انتظار کی آڑ میں.. ....
لگا ہے تیر سینے میں
(BY: SHAFAQ KAZMI)
لگا ہے تیر سینے میں جگر سے خون جاری ہے شفق
نہ جیتی ہوں نہ مرتی ہوں عجب قسمت میری ہے .. ....
بے وفا
(BY: SHAFAQ KAZMI)
شفق وہ تو نگاہیں پھیر کر خوشیوں میں کھو گیا
تم نے اداسیوں کو اپنا مقدر ہی بنا لیا .. ....
بہت کمزور دل لڑکی ہوں
(BY: SHAFAQ KAZMI)
بہت کمزور دل لڑکی ہوں میں
مزید دکھ برداشت نہیں کر پاؤں گی .. ....
کشمیر کا نوحہ
(BY: SHAIKH KHALID ZAHID)
چلو کشمیر چلتے ہیں، جنت نظیر دیکھتے ہیں
موت کا رقص دیکھتے ہیں ، خون کی ہولی دیکھتے ہیں.. ....
تیری بدعا
(BY: AWAIS MALIK)
تیری بدعا میں اثر نہیں ہے
میں بیمار تو هوتا هوں پر مرتا نہیں.. ....
اہل کشمیر کے نام ۔ ۔ ۔
(BY: TARIQ IQBAL HAAVI)
آگ چھوئے گی آشیاں، تب نکلیں گے
ظلم ہے انتہا پر، کب نکلیں گے؟.. ....
درد
(BY: SHAFAQ KAZMI)
یہ جو خود کے آنسوں خود صاف کرنے کا درد ہوتا ہے نہ شفق
خدا کرے یہ درد کسی کو نہ ملے .. ....
ظرف رندوں کا
(BY: DR. SHAKIRA NANDINI)
خریدا جا نہیں سکتا ہے ساقی، ظرف رندوں کا
بہت شیشے پگھلتے ہیں تو ایک پیمانہ بنتا ہے.. ....
تم ہوش میں تھےپھر بھی
(BY: DR. SHAKIRA NANDINI)
تم ہوش میں تھےپھر بھی
ہمیں پہچان بھی نہ پائے.. ....
غموں کی آبیاری سے
(BY: SAIMA SHAHID)
غموں کی آبیاری سے میری آنکھیں بنجر ہو گئی ہیں
یوں اشک بہاؤں صحرا کو سمندر کر دوں.. ....
بنانے لگ گیا ہوں غزلیں درد لکھنا بھول گیا
(BY: NUMAN IJAZ)
بنانے لگ گیا ہوں غزلیں درد لکھنا بھول گیا
دو اب کوئی نیا غم پچھلے تمام بھول گیا.. ....
مرتا رہا جن کو ملنے کےلئے ، جو روز خوابوں میں آئے ہیں
(BY: NUMAN IJAZ)
مرتا رہا جن کو ملنے کےلئے ، جو روز خوابوں میں آئے ہیں
اب کیسے مِلو میں اُن سے ، مقتول کے جنازہ میں قاتل آئے ہیں.. ....
دولت
(BY: KHURRAM ASAF ALI)
راہی ہیں مسافر ہیں سب
راستے جدا منزلیں ایک ہیں سب.. ....
بے رخی
(BY: MUHAMMAD ZUBAIR)
وہ تجھ سے اتنا بےرخ ہے زبیر کہ اب
وہ تیرے خواب وخیال میں بھی نہیں آتا .. ....
MAI SAHIL HUN
(BY: BUSHRA KHAN)
Mai Sahil Hun Samundar Ka Nadi Ka Mai Kinara Hun
Jo Bhaye Na Kisi Man Ko Mai Aisa He Nazara Hun.. ....
بے وفائی
(BY: SOBIA ZAMAN)
آج دیکھا ثوبیہ کہ سب خدا بن بیٹھے ہیں
وہ پتھر جنہیں کل میں نے تراشا تھا.. ....
BAY WAFA
(BY: HIBA ZULFIQAR)
Kantoun Pay Sonay Walay Pholoun Pr Sou Rhy Hain
Hum Baadnaseeb Teri Yaad May Ro Rahay Hain .. ....
بےوفاٸیاں
(BY: SARA RAHMAN)
کتنی بھولی لڑکی ہو
سب کو اپنا سمجھتی ہو ۔.. ....
شناخت
(BY: ZADIA ABBASI)
اگر مگر اور ۔۔۔۔کاش میں ہو
میں خود اپنی تلاش میں ہو.. ....
موسم
(BY: ZADIA ABBASI)
کئی آس کا موسم کئ جداہی کا موسم ہے
سنو یہ بچھڑ نے کا موسم ہے.. ....
یادیں
(BY: ZADIA ABBASI)
اچھا ہوا دھند پڑنے لگی ہے
تیری یادیں دور تک میرا پیچھا کرتی تھیں.. ....
بھرم
(BY: TARIQ IQBAL HAAVI)
خوب جانتا ہے حاوی وہ میرے شعر وں کی حقیقت
واہ۔۔۔ واہ۔۔۔ کہہ کر تو محفل کا بھرم رکھتا ہے.. ....
ایسے خود سے جدا نہیں ہوا کرتے
(BY: UZMA)
ایسے خود سے جدا نہیں ہوا کرتے
کسی لاپرواہ کی یاد میں اتنا رویا نہیں کرتے .. ....
اس نے کہا وہ محبت کرتا ہے مجھ سے
(BY: UZMA)
اس نے کہا وہ محبت کرتا ہے مجھ سے
چھوڑ گیا مجھے یہ کہہ کر کہ تم محبت نہیں کرتی مجھ سے.. ....
میں نے جس کو چاہا وہ نہ مجھ کو مل سکا
(BY: عرباض صابر)
میں نے جس کو چاہا وہ نہ مجھ کو مل سکا
اک بار دل ٹوٹا کہ پھر نہ کبھی جڑ سکا.. ....
شکوہ
(BY: SARA RAHMAN)
زندگی تجھ سے دشمنی کر کے بھی
عمر میری دراز ہوتی جا رہی ہے .. ....
تنہاٸیاں
(BY: SARA RAHMAN)
جان سے بڑھ کر لوگوں کو
خود سے بدگمان کر کے .. ....
وہ ہنس دِیا اُن لفظوں پر جنہیں سوچ کے ہم رو پرے
(BY: NUMAN IJAZ)
وہ ہنس دِیا اُن لفظوں پر جنہیں سوچ کے ہم رو پرے
گزرے نا کبھی یہ وقت اُس پر اب بس یہ میرا خُدا کرے.. ....
جان جاتے
(BY: ZADIA ABBASI)
ظرف رکھتے تو جان جاتے
چپ بھی ایک شکایت یے.. ....
دل کی گلیاں
(BY: ZUNAIRA ALYAS)
دل کی گلیاں خالی خالی سی لگی
جب اسکے ہاتھوں کو کسی اور کے ہاتھوں میں دیکھا .. ....
YOU NEVER REALIZE IT,
(BY: DR. SHAKIRA NANDINI)
You Never Realize It,
When You Realize It, .. ....
ONCE MORE
(BY: DR. SHAKIRA NANDINI)
Fill me in as to whether you
At any point.. ....
کبھی اُداس ہو جائو
(BY: DR. SHAKIRA NANDINI)
کبھی اُداس ہو جائو تو بتا دینا مُجھے
اپنا دل دوں گی تمھیں پھر سے کھیلنے کیلئے .. ....
بے وفا
(BY: NAVEED UL REHMAN)
کانٹوں پہ سونے والے پھولوں پر سو رہے ہیں
ھم بدنصیب تیری یاد میں رو رھے ھیں .. ....
تو کیا جانے!
(BY: RAANA KANWAL)
تو کیا جانے تیرے بن رہ نہ پا ئیں گے
تو کیا جانے تیرے بن جی نہ پا ئیں گے.. ....
انتظار
(BY: MAJID)
انتظار یار میں حالت ہے ایسی میری
نہ نیند آتی ہے نہ جان جاتی ہے.. ....
چار دیواریں بنا کر کیا سوچتے ہو
(BY: WAQAS AHMAD WICKY)
چار دیواریں بنا کر کیا سوچتے ہو
یہ مکاں ابھی بھی مکاں تو نہیں ہے.. ....
حسرت
(BY: زیدیہ عباسی)
کب اڑ جائیں معلوم ہی نہں
خواب، خوشبو اور تتلیاں.. ....
سنوں جو خواب بچے کا
(BY: TARIQ IQBAL HAAVI)
سنوں جو خواب بچے کا، تو میری آنکھ بھر آئے
مجھے کیوں روز سپنے میں، اَمّاں روٹی نظر آئے؟.. ....
لاحاصل
(BY: زیدیہ عباسی)
غم زندگی تیری راہ میں
شب آرزو تیری چاہ میں.. ....
احترام
(BY: زیدیہ عباسی)
کبھی نیند میں
کبھی ہوش میں.. ....
تعویذ
(BY: ZADIA ABBASI)
تعویذ ہوتے ہیں کچھ لوگ
گلے لگے تو شفا ہوتی ہے.. ....
یاد ماضی
(BY: ANEESA KANWAL RANA)
ویرانی دل ،یاد ماضی ، عذاب تنہائی
کریں بھی تو کس کس بات کا ماتم کریں .. ....
AKHON MA WO JAN NAMI
(BY: REHAN)
Akhon Ma Ho Jb Nami Tu Hoton Pa Hasi Kase
Dard Mila Ho Jb Apnon Sa Tu Oron Sa Omeed Kase.. ....
اداسیاں
(BY: SARA RAHMAN)
ہیں بہت گہرے روح پرلگے گھاؤ
بے سبب نہیں ہیں یہ اداسیاں لوگوں.. ....
کشمیر فلسطین کے نام
(BY: SYEDA KHAIR-UL-BARIYAH)
سیاہ رات, بند مکان
اور مکان میں ہم.. ....
مجھ سے نفرت کرنے والوں
(BY: SHAFAQ KAZMI)
مجھ سے نفرت کرنے والوں
میری قدر ان سے پوچھو .. ....
گمنام درد
(BY: MARRUKH)
وہ میرے درد میں یوں مبتلا ہے
جیسے بلبل کوصیاد سے گلا ہے.. ....
MUHABBAT
(BY: ZUBAIR JAMMU)
Mehfil Na Shi
Tanhai To Mili Hai.. ....
تیری یاد دل کو خوب آئی ہو جیسے
(BY: LAIBA QAYYUM)
زندگی کی حقیقت پلٹ آئی ہو جیسے
اک اندھیری رات بھٹک آئی ہو جیسے.. ....
AGAR JO ISHQ KAR LETE
(BY: AYESHA ARSHAD KHOKHAR)
Aye Din Ik Naya Tofaan Hota
Tamasha Phir Mera Subho Sham Hota.. ....
جدا تجھ سے جو ہو نہیں سکتی
(BY: WASHMA KHAN WASHMA)
زندگی کو میں کھو نہیں سکتی
جدا تجھ سے جو ہو نہیں سکتی.. ....
یہ اداسی میرا مقدّر ہے
(BY: UA)
یہ اداسی میرا مقدّر ہے
خوشی کے دعویدارو، جاؤ ہٹو.. ....
دل
(BY: HIRA UMAIR)
شیشے سا بنا تھا دل میرا
پھینکا جو پتھر ٹوٹ گیا.. ....
خوشی کے دٰعویدارو ہٹ جاؤ
(BY: UA)
خوشی کے دعویدارو ہٹ جاؤ
یہ اداسی میرا مقدّر ہے.. ....
HAQEQT E ZINDGI
(BY: WALEED FAROOQ)
Daikne Ki Khuhish Hoti Ha Milne Se Pehle
Wafa Ki Talash Hoti Ha Bewafai Se Pehle.. ....
I HAVE FOUGHT MYSELF
(BY: UA)
I'm crying myself
I'm screaming on my own.. ....
میں اپنے آپ سے خفا ہوں
(BY: UA)
میں اپنے آپ پر رو رہا ہوں
میں اپنے آپ پر چلّا رہا ہوں.. ....
بے سکونی
(BY: لیل ماہ)
میری پر سکون زندگی میں بے سکونی ملا گئے ہو
میرے سینے سے میرا دل, میری خوشیاں چرا گئے ہو.. ....
TUM HUM KO BHULAO GAY KAISE?
(BY: AYESHA ARSHAD KHOKHAR)
Usay Kehna Maan Bhi Jao Ab
Hum Jo Ruth Gaye To Manao Gay Kaise?.. ....
KUCH WAKT LAGTA SAMBHALNE MEN
(BY: AYESHA ARSHAD KHOKHAR)
Jab Zakham Gehre Ho Jayen To Wakt Lagta Bharne Men
Kuch Waktlagta Samjhne Men Kuch Wakt Lagta Sambhalne Men.. ....
سدا ہم کو محبت میں ۔۔۔
(BY: MEHWISH)
سدا ہم کو محبت میں سہارے مار دیتے ہیں
سمندر کچھ نہیں کہتا کنارے مار دیتے ہیں .. ....
اب تجھے یہ خیال کیوں آیآ
(BY: MEHWISH)
اب تجھے یہ خیال کیوں آیآ
ہم پہ اتنا زوال کیوں آیا.. ....
رگوں میں خون کی روانی سا تھا وہ شخص
(BY: MUHAMMAD ADEEL ARIF)
رگوں میں خون کی روانی سا تھا وہ شخص
صحرا کی پیاس میں پانی سا تھا وہ شخص.. ....
حسد
(BY: RAANA KANWAL)
وہ مجھ سے حسد میں بہت آگے نکل گیا
گمان یہ بھی نہ کیا کے کیا ہوگا انجام اسکا.. ....
غروب
(BY: HIRA UMAIR)
سورج کا غروب ہوجانا تو دیکھا ہے
یہ دل کا غروب ہوجانا کیسا ہوتا ہے؟.. ....
انجان
(BY: HAROON ALFAAZ)
پانی میں جو جام کو گھول بھی دو تو
انجان نہیں ھیں ہم پیمانے کی خبر رکھتے ھیں.. ....
BOHOT GEHRI MOHABBAT HAI TU MARI
(BY: ALEEZA)
Bohot Gehri Mohabbat Hai Tu Mari
Par Ik Din To Sab Kuch Tabah Ho Ga.. ....
تنہائی
(BY: ARSALAN AWAN)
رات کے لرزاں ساۓ ہیں
اک دشت بیاباں اور میں تنہا.. ....
اُداسی کا فسانہ
(BY: MEHWISH)
اُداسی کا فسانہ شام تک ہے
ہمیں گھر لوٹ جانا شام تک ہے .. ....
ANJAN MUHABBAT
(BY: DIYA)
Wo Jo Bohat Anjan Hoty Hain Muhabbat K Aasulu Sy
Q Qismat Mila Date Ha Unhe Bewafa Phoolu Sy.. ....
تھکی آنکھیں
(BY: SARA RAHMAN)
اس کے انتظار میں تھکی آنکھیں
لگتا ہے اب بند ہونے کو ہیں.. ....
سب کچھ لوٹ کے لے گٸ نفرت
(BY: SARA RAHMAN)
سب کچھ لوٹ کے لے گئی میرا
عشق کا بھیس بدل کے تھی آٸی نفرت .. ....
آ دکھ کہنے کا کوئی اور طریقہ دھونڈیں
(BY: SARA RAHMAN)
لفظ بھی روٹھ گئے ہیں مجھ سے
آ دکھ کہنے کا کوئی اور طریقہ دھونڈیں.. ....
Urdu Shayari Love, Best Urdu Poetry, Sad Poetry in Urdu 2 Lines
وقت کی دہلیز پہ
(BY: AZRA FAIZ)
وقت کی دہلیز پہ
جانے کتنے چاند گزرے.. ....
درد
(BY: HIRA UMAIR)
ہم بھی کمال کرتے ہیں
غم بھی سہہ لیتےہیں.. ....
تم اتنے سنگدل کیسے ہو؟
(BY: SEYYED SHAKIR HASSAN BUKHARI)
تم اتنے سنگدل کیسے ہو
مجھے اتنا رُلاتے ہو.. ....
برداشت
(BY: SARA RAHMAN)
درد کی اذیت میں سسکیاں یوں روکیں تھیں
شہہ رگ پہ رکھا جیسے تیز دھار آلہ ہو.. ....
فسانہ
(BY: SARA RAHMAN)
پتھر کی مورتیں سمجھیں گیں بھی کیا
درد کی آغوش میں جینے والوں کا فسانہ.. ....
نفرت اور محبت
(BY: HIRA UMAIR)
دلِ بے رحم کی بھی اپنی ہی منطق ہے
نفرت بھی اُسی سے کرتا جس سے محبت کرتا ہے.. ....
I WAS WAITING FOR U
(BY: SARA RAHMAN)
The heart pain exceeded
The grief was examined.. ....
USKI YAAD MEIN
(BY: MOHAMMAD RAFAY "JAAMI")
Badi Muddaton Baad Koi Yaad Aa Raha Hai
Mera Maazi Mujhey Aaina Dikha Raha Hai.. ....
بہت اذیت دی ہے زمانے والوں نے مجھے ۔۔۔۔
(BY: SHAFAQ KAZMI)
بہت اذیت دی ہے زمانے نے مجھے شفق
ایک بار تدفین خاک تو ہونے دو .. ....
انتہا
(BY: SARA RAHMAN)
ستمگروں کی ستم زریفیاں بھی بڑھ گٸیں
اور ہمارے صبر کی انتہاٸیں بھی.. ....
اذیت
(BY: SHAFAQ KAZMI)
آ شفق دیکھ میرے آنکھوں سے بہتے آنسو
یہ جانِ جانم کا دیا ہوا تُحفہ ہی تو ہے .. ....
دل کے ہاتھوں مجبور
(BY: RAANA KANWAL)
دل کے ہاتھوں مجبور ہو کے ہم نے
اس کے بارے میں ایک بار سوچا ضرور.. ....
یاد اک شخص کی آرہی ہے
(BY: MUHAMMAD HAMZA)
یہ ہوا کس جانب سے آرہی ہے
کے یہ خوشبو میرے جسم کو مہکا رہی ہے .. ....
اس الزامات کی بوچھاڑ سے تو مجھے آزاد کر
(BY: SHAFAQ KAZMI)
اس الزامات کی بوچھاڑ سے
تو مجھے آزاد کر شفق .. ....
مدتوں بعد آیا اک پیغام اس کا
(BY: HAROON UR RASHEED UDAS)
مدتوں بعد پھر سے آیا ہے اک پیغام اس کا
لکھا ہے کسی غیر کے نام کے ساتھ نام اس کا.. ....
محبتوں کو عذاب مانے
(BY: SARA RAHMAN)
کوئی تو ہو جو اذیتوں کا مزاج سمجھے
حسین چہرے دکھوں میں لپٹے رنگین قہقہے.. ....
ٹوٹے خوابوں کا قصہ
(BY: SARA RAHMAN)
لہولہان ہاتھوں کو کب کسی نے دیکھا تھا
سسکیاں اور آہیں تھیں.. ....
لہجے
(BY: SARA RAHMAN)
بے حد پُر خلوص لہجے بھی
ہو سکتے ہیں کھوکھلے جاناں.. ....
قیدِ تنہائی
(BY: SARA RAHMAN)
اُن سے بچھڑتے ہی مقدر ہو گٸ
بھری دنیا میں قیدِ تنہائی.. ....
درد کیوں نہیں مرتا
(BY: SARA RAHMAN)
تنہاٸیوں کا زہر پی پی کر
لوگ مرتے ہیں، درد کیوں نہیں مرتا۔۔۔؟.. ....
یادیں
(BY: SARA RAHMAN)
دل کے آنگن میں مہکتی ہوٸ یادیں تھیں کبھی
جب سے تصویر ہٹی، یادیں بھی مٹادیں ہم نے.. ....
کہیں بکھر گیا
(BY: DR. SHAKIRA NANDINI)
میں مُسکان تھی، کہیں کھو گئی
وہ ضبط تھا، کہیں بکھر گیا.. ....
خواب چھین لیے زمانے نے
(BY: SARA RAHMAN)
ابھی تو تتلیاں پکڑنے نئے دیس جانا تھا
کہ آنکھوں سے خواب چھین لیے زمانے نے.. ....
دوست
(BY: AYESHA SIDDIQA)
اے دوست تم کیا جانو
میرے رنج و غم کا حال.. ....
منافقوں کی بستی میں اپنا بسیرا ہے
(BY: MUNFARID MUHAMMAD OWAIS)
منافقوں کی بستی میں اپنا بسیرا ہے
حاسد و کینہ پروروں کا ڈیرا ہے.. ....
کھو گیا نہ جانے وہ کدھر
(BY: RAANA KANWAL)
باتیں کرتے کرتے کھو گیا نہ جانے وہ کدھر
یک دم منظر سے غیب ہو گیا نہ جانے وہ کدھر.. ....
اداس لوگو ادھر تو آو ہمیں بتاو
(BY: SALAHUDDIN BALOCH)
اداس لوگو ادھر تو آؤ ہمیں بتاؤ
کہاں کہاں پر ملے ہیں گھاؤ ہمیں بتاؤ.. ....
مجھ کو
(BY: WAJID NABI)
مجھ کو آج کل بہت ستا رہی ہو تم
میرے گماں سے خود کو مٹا رہی ہو تم.. ....
خیمہ گاہ
(BY: MALIK SHAHMEER)
یہ عشق کی خیمہ گاہ پیا
نہ آنا تم اس راہ پیا.. ....
امید وفا توڑا ہے کسی نے
(BY: RAANA KANWAL)
آنسو رخسار میں بھگویا ہے کسی نے
ہم سے ناتا توڑا ہے کسی نے.. ....
میں نے چاہا تھا تم کو سدا دیکھنا
(BY: SAIMA NAWAZ)
میں نے چاہا تھا تم کو سدا دیکھنا
غیر کے ساتھ، تم کو نہ تھا دیکھنا .. ....
KHABAR
(BY: HAROON ALFAAZ)
Anjan Rahy To Humare Apne Hi Hum Say??
Warna! Hum To Alfaaz Zamne Ki Khabar Rakhtay Hain.. ....
بےوفا
(BY: NABEEL AHMAD)
تیری بے وفائی کا غم تو نہیں
مگر تو بےوفا ہے دکھ یہ بھی کم نہیں .. ....
سزا
(BY: NABEEL AHMAD)
میرا جو کبھی مجھ سے ہی سامنا ہو
میں خود پے کیے ستم کی سزا پوچھو گا.. ....
عشق
(BY: NABEEL AHMAD)
عشق تجھے تاوان میں کیا چاہیے
میری بازیابی کیلئے کیا جان چاہیے.. ....
خبر ہے کہ نہیں؟
(BY: UMAIR LATIF)
مجے کیا خبر کہ تیرے دل میں میری چاہت ہے کے نہیں
میرے دل میں تمہاری چاہت ہے تم کو خبر ہے کہ نہیں؟.. ....
دل عجب سی الجھنوں میں گرفتار ہے
(BY: RAANA KANWAL)
دل عجب سی الجھنوں میں گرفتار ہے
نہ دن کا سکوں نہ رات کا چین دستیاب ہے.. ....
تھم سی گئی ہے زندگی
(BY: SYED HAFEEZ UR REHMAN )
تھم سی گئی ہے زندگی ایسے
جسم میں باقی نا ہو جان جیسے .. ....
محبت ہو نہیں سکتی
(BY: TARIQ IQBAL HAAVI)
رنجشیں بھول جاتے ہیں
دل کو صاف کرتے ہیں.. ....
مرےوجود میں تُم اُتر کے آؤ
(BY: DR FAISAL SHAHZAD)
مرےوجود میں تُم اُتر کے آؤ
میرے دل کے آکےقریب دیکھو.. ....
حسرت
(BY: BEZIL PAUL)
اب تو وقتِ بہار کی صدا ہو گئی ہے
جانے کب لوٹے گا وہ صبح سے شام ہو گئی ہے.. ....
آگ
(BY: راشد قیوم انصر)
یادوں کے ساتھ سینے میں پالی گئی ہے آگ
ہم جانتے ہیں کیسے سنبھالی گئی ہے آگ.. ....
TOOTA AASHIANA
(BY: MAHEEN RIZWAN)
Zamany Ko Mera Batata Phirta H
Jazbatoon Se Mery Ab Wo Kehlta Phirta H .. ....
ہر دم عذاب سا لگتا ہے
(BY: AFFAN SAHIL)
ہر دم عذاب سا لگتا ہے
یہ عشق عتاب سا لگتا ہے.. ....
مسلمان میں
(BY: KAMRAN NAFEES)
نا میں صوفی نا میں ولی ناہوں کوئی انسان میں
بس گناہ گار ہوں اور کہنے کو مسلمان میں.. ....
HAADSA
(BY: AYESHA ARSHAD KHOKHAR)
Logon Ko Wahan Aata Jata Dekhti Rahi
Kisi Ko Dard Se Chillata Dekhti Rahi.. ....
MERI BE-BASI KA MZAQ URAYA HAI KISI NE
(BY: AYESHA ARSHAD KHOKHAR)
Bana Kar Apna Yun Bhulaya Ha Kisi Ne
Dy K Hassi Phr Bohat Rulaya Ha Kisi Ne.. ....
MUYASAR MERI ZINDAGI MA
(BY: RAO MUHAMMAD FAISAL ALI AKBER)
Muyasar Meri Zindagi Ma Dard Bhot Hain
Uski Judai Ma Khud Ko Bi Koh Bhety Hain.. ....
KAB KON KISI KA HOTA HAI
(BY: NAVEED AHMAD)
Kab Kon Kisi Ka Hota Hai
Sab Jhoote Rishte Naate Hain.. ....
دلِ نادان
(BY: NABEEL AHMAD)
دلِ نادان مرتکبِ جرم ٹھرا
اسے قیدِ بامشقت سنائیے.. ....
دل کی یادیں
(BY: NABEEL AHMAD)
میرے دل سے اُس کی یادیں مٹا دیجئے
میں چیخو چلاؤ گا مگر انتباہ نا کیجئے.. ....
خلش
(BY: MUHAMMAD AWAIS DOSSI)
اشک آنکھوں میں دل میں حسرتیں چھپی ہیں
کتنی تم سے کہہ دیں کتنی ہی باتیں ابھی انکہی ہیں.. ....
AA K DEKH HUM KAISE CHUR CHUR HUWAY
(BY: AYESHA ARSHAD KHOKHAR)
Tere Ishq Men Hum Aise Masrur Huway
Zamanay Bhar Men Badnaam, Mashoor Huway.. ....
KUCH BHI NAI
(BY: SAM)
Kuch Tum Toot Gaye
Kuch Ma Bhi.. ....
بے اعتبار شخص تھا
(BY: MOHAMMED MASOOD)
بے اعتبار شخص تھا سو وہ وار کر گیا
لیکن میرے بھروسے کو بھی داغدار کر گیا .. ....
USY KEH DO
(BY: NAVEED AHMAD)
Usy Keh Do Naraz Nahi Hum Un Se
Bas Thore Badal Se Gye Hain Halaat Mere.. ....
اکیلے میں سوچنا ذرا
(BY: RANA KANWAL)
وہ محبت کے پل
وہ یادوں کے پل.. ....
جو سہہ گیا تھا ہنس کے میں
(BY: KASHIF HABAAB)
جو سہہ گیا تھا ہنس کے میں تِیر تیرے ترکشوں کے
ہے خدشہ مجھے لاحق یہ میرا صبر تم کو نہ لے ڈوبے.. ....
میرے رتجگوں کی دلیل ہے
(BY: KASHIF HABAAB)
میرے رتجگوں کی دلیل ہے میری خون رنگ یہ آنکھیں جو
ہے قطرہ قطرہ ہ پگھل رہی میرے روز و شب کی داستاں.. ....
DIL KA HAAL TUMKO
(BY: NAVEED AHMAD)
Dil Ka Haal Tumko Btaein Kya
Jo Apna Tha Kabhi Woh Aaj Apna Nahi.. ....
MAIN KHUSH NAHI
(BY: NAVEED AHMAD)
Usy Roka Toka Samjhaya Bhi
De Ke Waasta Apni Yaari Ka Manaya Bhi.. ....
TAASH K PATON
(BY: NAVEED AHMAD)
Apni Zindagi To Thhehri Taash K Paton Ki Tarah Faraz
Jise Jeetne Wala Bhi Phainkta Hai Aur Haarne Waala Bhi.. ....
USY HANSTE NAHI DEKHA KABHI
(BY: NAVEED AHMAD)
Ik Shakhs Jo Bohat Udas Hai
Usy Hanste Nahi Dekha Kabhi.. ....
BAWAFA DOST
(BY: GILL BABA)
Jan Sa Payary Thy Jo Meray Yar
Vo He Daga Kr Gay Ik Din Mari Jan Ka Sath.. ....
انکار
(BY: RANA KANWAL)
انکار سے وہ میرے دکھی ہوا بہت
پوچھتا رہا وہ اخر وجہ کیا ہے انکار کی.. ....
وہ ستم کے تیر چلاتا رہا
(BY: RANA KANWAL)
وہ ستم کے تیر چلاتا رہا
چیختا چلاتا رہا.. ....
وہ سہارا اگر دیتی تو سنبھل جاتا
(BY: ABDUL SABOOR )
وہ سہارا اگر دیتی تو سنبھل جاتا
میرا مرنا کچھ دیر ٹل جاتا .. ....
DAASTAAN-E-MUHABBAT
(BY: NOMAN MIRZA)
Hum Sy Nhi Sunaai Jaati Ab muhabbat Ki Daastan Sagar
Ek Toota Saa Ghar Hai, Oor Surkkh Aankhein.. ....
اک واری آ ہی جا۔
(BY: HAMZA NAWAZ)
کوئی نیناں دے نال نین ملائے
کچھ تیری سنیے کچھ اپنی سنائے.. ....
وہ کبھی میرا ہمسفر تھا
(BY: RANA KANWAL)
وہ کبھی میرا ہمسفر تھا
ہم نوا تھا ہم خیال تھا.. ....
BIN BAAT HE TAMASHA KRTE HEN
(BY: AYESHA ARSHAD KHOKHAR)
Apne Haathon Se Zindagi Tabah Karte Hen
Mujhe Smajh Nahi Aati Hum Kya Karte Hen?.. ....
ہم کو خوشی نہ دے گا یہ اظہار آج کا
(BY: وشمہ خان وشمہ)
ہم کو خوشی نہ دے گا یہ اظہار آج کا
کل تک یہ چھوڑ جائے گا دلدار آج کا.. ....
ZAROORAT TOOR DETI HAI
(BY: RIZVI)
Zaroorat Toor Deti Hai Insaan K Gharor_A_Hasti Ko
Wrna Hr Shaks Apnay Andr Muqaddr Ka Sikander Hai.. ....
TALAASH
(BY: RIZVI)
Mujhay Rastoon Ki Fikar Nhi Mujhay Mnziloon Ki Talash Hai
Jo Meray Khlous Ko Parakh Sakay Mujhay Us Nzr Ki Talash Hai.. ....
بنجر میدان کر گئے
(BY: ارژنگ آصی)
کھِلکھلاتے دِل کو بنجر میدان کر گئے
امریکی جیسے جنگ میں جاپان کر گئے.. ....
KHUD SHANASI
(BY: MUHAMMAD ARIF)
Khudd Shanasi Ki Tamana Is Kadar Mhengi Parhe
Dil too Hum Dae He Chukay Thhae Jaan Bhi Dane Parhe.. ....
دن ہے
(BY: RANA KANWAL)
غم جدائی کا دن ہے
اس سے لڑائی کا دن ہے.. ....
وہ مجھ سے بدلہ لے گیا
(BY: RANA KANWAL)
درد عمر بھر کا دے گیا
وہ مجھ سے بدلہ لے گیا.. ....
آنسوں
(BY: سید عاطف علی)
اس بے موسمی برسات کی قسم عاطف
مرے آنسوں اس سے بھی بےوقت نکلے ہیں.. ....
وہ روٹھ گیا اس ادا سے
(BY: RAANA KANWAL)
رات کی گہری سیاہی میں
تنہائی کی انگہرائی میں.. ....
TANHAEAN
(BY: ANSAR ANWAR)
Akhty Jeena Muhabbt Nhi He
Tanhaean B Bht Raaz Rhkhti Hain.. ....
کچھ خوشی کے پل لے کے آئی یہ زندگی
(BY: MOHAMMED MASOOD)
کچھ خوشی کے پل لے کے آئی یہ زندگی
پھر سے سپنے سہانے بُننے لگی یہ زندگی .. ....
چہرے پہ گرد پاؤں میں سفر ہے کہ نہیں ہے
(BY: MOHAMMED MASOOD)
چہرے پہ گرد پاؤں میں سفر ہے کہ نہیں ہے
تو دیکھ میری منزل پہ نظر ہے کہ نہیں ہے .. ....
HAR SHAAM BOHAT AJEEEB LAGTI HAI
(BY: AYESHA ARSHAD KHOKHAR)
Sub Kuch Pas Ha Mgr Kyu?
Zindagi Bohat Ghareeb Lagti Hai.. ....
HUM MAR JAYEN GEN KASAM LAY LO
(BY: AYESHA ARSHAD KHOKHAR)
Tum Jo Bicharne Ki Bat Krte Ho
Hum Bichar Jayen Gen Kasam Lay Lo.. ....
HUM AAJ B UNKA INTEZAR KRTE HEN
(BY: MUHAMMAD SHEHZAD MASROOR)
Hum Aaj B Unka Intezar Krte Hen
Bas Osi Se Yahi Ek Izhaar Karte Hen.. ....
کسی کی خاطر
(BY: RANA KANWAL)
وہ تنہا کر گیا کسی کی خاطر
تنہا کرنے کا گلا کر گیا کسی کی خاطر.. ....
AISA DARD DYE GAYA WOH...
(BY: RANA KANWAL)
Aisa Dard Dye Gaya Woh
Ilfaz Bhi Naa Rhy Baayan Karny Ko.. ....
بَجُز خُدا کے سامنے ، جُھکنا نہیں أتا
(BY: AKHLAQ AHMED KHAN)
بَجُز خُدا کے سامنے ، جُھکنا نہیں أتا
ہمیں چشمِ أدمی میں ، جَچنا نہیں أتا.. ....
GAON
(BY: USMAN ARIF)
Wo Jo Gaoun Ujar Geya Hai
Wo Udar Mera Makan Hai.. ....
ZAAWAL
(BY: USMAN ARIF)
Ye Meri Hasraton Mein Zawal Tha
Uska Millna Bhi Bara Kamal Tha.. ....
درد کو محسوس کرنا چھوڑ دے
(BY: UA)
درد کو محسوس کرنا چھوڑ دے
درد بھی محسوس ہونا چھوڑ دے گا.. ....
KHUD KO MUKAMAL KR GAYA !
(BY: RANA KANWAL)
Khud Ko Mukamal Kr Gya
Kisi Ko Na Mukamal Kr K.. ....
غزل
(BY: نواب رانا ارسلان)
حریفانہَ ء درویش تو خود کو ہی نقصان دیتے رہے
چھوٹی چھوٹی آرزؤں کی خاطر اپنا ایمان دیتے رہے.. ....
Urdu Poetry in Urdu, Urdu Love Poetry For Her
QABAR
(BY: USMAN ARIF)
Ye Meri Qabar Pe Drama Na Rachaya Jaye
Koi Itna Khair Khawa Hai To Us Sath Dafnaya Jaye.. ....
CHAHAAT
(BY: USMAN ARIF)
Zindegi Se Jaane Walon Ko Kho Ker Rooye
Yaad Na Karne Pe Bhi Wo Yaad Aa Ker Roye.. ....
وقت نہ ٹھہرا ہم سے
(BY: RIZAWN IBAD)
وقت نہ ٹھہرا ہم سے
دل کے ارمان ٹھہر گئے.. ....
مر گئے بُھوک سے جو
(BY: RIZAWN IBAD)
مر گئے بُھوک سے جو
اُن کے اپنے آج نیاز بانٹتے ہیں.. ....
خاموشی کہہ رہی ہے
(BY: RIZWAN IBAD)
اے مُسافر سُنو! میری قبر ہی سجا جاؤ
اُن کے آنگن کے شجر کی یہاں ڈالی ہی لگا جاؤ.. ....
KOI GHAZAL SUNA KAR KYA KARNA
(BY: MD SABIR AHMAD)
Koi Ghazal Suna Kar Kya Karna
Yoo Baat Badha Kar Kya Karna.. ....
KABHI JAZBON KO JUNBSH ATA KAR
(BY: AHSIN FAYAZ)
Kabhi Jazbon Ko Junbsh Ata Kar
Kabhi Lutf Ko Tan Sey Juda Kar.. ....
حق
(BY: ASAD)
بجا کہتے ھو حق کو دبانا نہیں آسان
سچ آخر سچ ھے اسکو چھپانا نہیں آسان.. ....
PARWAANA
(BY: USMAN ARIF)
Udass Lafzoon Mein Chupa Ik Perwaana Hun Mein
Jo Bazaaron Mein Bhi Naa Bikay Wo Afsana Hun Main.. ....
MAZAAJ
(BY: USMAN ARIF)
Mere Indar Gumnam Se Basti Hai
Jis Mein Ik Nahin Kahi Roohain Basti Hain.. ....
JUDA
(BY: SABEENIRSHAD)
Wo Ju Meri Zaat Mai Bus Gaya Hain
Us Se Kaho Meri Jan Lylye Juda Na Kary.. ....
CHAIN KI NEEND
(BY: NABEEL AHMAD)
Ab Insan K Bus Main Nahi K Mera G Bahlaye
Ab To Koi Frishta He Aye K Mujhe Chain Ki Nend Sulaye.. ....
کمال ہے کمال ہے
(BY: MAJASSAF IMRAN)
کمال ہے کمال ہے ہم پہ کیا زوال ہے
جلے تو راکھ اٹھے تو اک سوال ہے .. ....
مجھ سے بچھڑ کر
(BY: MAJASSAF IMRAN)
مجھ سے بچھڑ کر آپ نے کیا کمال کیا ہے ؟؟
خیر چھوڑئیے ایسے ہی بس اک سوال کیا ہے .. ....
APNE
(BY: USMAN ARIF)
Aur Bhi Hain Jahan Mein Per Sab Apne Thori Hain
Hain Sab Apni He Kahani k Putle Ye Khud Chal Sakain Is Qabil Thori HainAndaz Bata Raha Hai Tarbiyat Kis Ne Ki.. ....
معتبر تھا وہ اِک پیکر
(BY: TARIQ IQBAL HAAVI)
میرا ہمدرد بننے سے، کڑے سفاک ہونے تک
معتبر تھا وہ اِک پیکر، گریباں چاک ہونے تک.. ....
غم کی زبان بولی تو میرے آنسو نکل گئے
(BY: MOHAMMED MASOOD)
غم کی زبان بولی تو میرے آنسو نکل گئے
بہت سے اپنے تھے جو اب بچھڑ گئے .. ....
INTAZAAR
(BY: USMAN ARIF)
Meri Bechani Ko Barha Gaye Jane Wale
Bahana Bana He Gaye Chor Ker Jaane Wale.. ....
DIL MAR SA GAYA HA
(BY: NABEEL AHMAD)
Main Abhi Tafl-e Maktab Hun Mujh Ko Samjhaya Jaye
Dil Mar Sa Gaya Hai, Dafnaya Jaye Ke Jalaya Jaye.. ....
آج موسم کچھ ویران تھا
(BY: AMIR ASHRAF)
آج موسم کچھ ویران تھا
یہ دل ہم سے ہم۔کلام تھا.. ....
مقصد؟
(BY: USAMA REHMAN)
تری هر بات مجھ په هے عياں جب
تو پھر كچھ بھی نهاں كرنے كا مقصد؟.. ....
تو جان ہے جان
(BY: PHOOL PERVEZ)
میرا دل توڑ کر اگر تو کھلکھلا کے ہنسے تو
تو میرا دل میری جان دن میں ہزار بار توڑا کر.. ....
مقام
(BY: KAMRAN NAFEES)
نا جانے خود سے کیا چاہتا ہوں میں
معلوم نہیں کونسا مقام چاہتا ہوں میں.. ....
شاید
(BY: PHOOL PERVEZ)
میں میں نہیں رہا شاید
تو ہو گیا ہوں میں شاید.. ....
BAD DUA
(BY: SABEEN IRSHAD)
Uski Bad Dua Mai Shayad Asar Tha
Koi Milkar B Nhai Mila Mjhy.. ....
DUA KAROO
(BY: SABEEN IRSHAD)
Dua Karo Sheddatain Gham Jan Na Lyjaye
Dua Karo La Hasil Mai Sabar Sa Ajaye.. ....
DAR LAGTA HAI
(BY: AARON)
Halat-E-Sheher Ke Guman Se Dar Lagta Hai
Aaj Insan Ko Insan Se Dar Lagta Hai.. ....
MADHOSHI
(BY: USMAN ARIF)
Sab Kuch To Hai Siwaye Achi Qismat Kay
Sath Chalne Wale Bhi Bari Jaldi Badal Gaye.. ....
GUMNAAM
(BY: USMAN ARIF)
Likhta Toh Hun Per Ye Nahi Kaam Mera
Ik Chehrey Se Hansta Hun Ik Chehra Rekhta Hun Gumnaam Mera.. ....
قرض تیری جفا کا ادا کیسے کروں
(BY: MOHAMMED MASOOD)
قرض تیری جفا کا ادا کیسے کروں
تو ہی بتا تجھ سے میں وفا کیسے کروں .. ....
اس قدر خالی ہوا بیٹھا ہوں اپنی ذات میں
(BY: ARFEEN ASIF MALIK)
اس قدر خالی ہوا بیٹھا ہوں اپنی ذات میں
کوئی جھونکا آئے گا جانے کدھر لے جائے گا .. ....
غم کے سائے بڑھے آتے ہیں
(BY: MOHAMMED MASOOD)
غم کے سائے بڑھے آتے ہیں کسی قاتل کی طرح
درد میں ڈوبا ہوں میں کسی ساحل کی طرح.. ....
کشمیر کا نوحہ
(BY: SHAIKH KHALID ZAHID)
چلو کشمیر دیکھتے ہیں، جنت نظیر دیکھتے ہیں
موت کا رقص دیکھتے ہیں ، خون کی ہولی دیکھتے ہیں.. ....
JAZBAAT
(BY: USMAN ARIF)
Maine Pucha Phele Tanz Aaj Kon Lagaye Ga..
Awaz Aai Jiss Kaa Tu Mohsin Kehlaye Gaa..?.. ....
KHAMOSH
(BY: ZAID CHACHAR)
Dekho Kitna Hum Khamosh Ho Gay Hain Zaid
Apna Sans Bhi Sunine Ke Qabil Na Raha.. ....
محنتِ مفلِس پہ اپنے آشیانے بسائے جاتے ہیں
(BY: نواب رانا ارسلان)
محنتِ مفلِس پہ اپنے آشیانے بسائے جاتے ہیں
لُوٹ کر گنجینۂَ چمن اپنے خواب سجائے جاتے ہیں.. ....
MAUT
(BY: JAMAL AHMAD)
Saz-E-Dil Me Irtiaash Si Hone Lagi Hai
Jo Maut Mere Pahlu Me Aakar Baithi.. ....
INTEZAR
(BY: JAMAL AHMAD)
Jis Simt Pe Intzar Me Hmne Saari Umar Guzar Di
Kitne Maghroor They Wo Log Jo Mudke Dekh Hi Nhi.. ....
NAKAM MOHABBAT
(BY: JAMAL AHMAD)
Kitne Khudgarz Hai Ye Zamaane Wale
Kitne Farebi Hai Ye Apna Bataane Wale.. ....
MUKADMA-E-ISHQ
(BY: JAMAL AHMAD)
Mere Mukadma-E-Ishq Ka Ajab Surat-E-Hal Tha
Daleelein Khilaf Thi Magar Munsif Uska Tarafdar Tha.. ....
MOM
(BY: JAMAL AHMAD)
Wo Lau Thi Jalti Chali Gyi
Mai Mom Tha Pighalta Raha.. ....
KHAT
(BY: JAMAL AHMAD)
Kabhi Khat Likhna Kabhi Khat Jalana
Isi Kirdaar Me Dooba Hua Hu Main.. ....
KHULI AANKHON SE SONA
(BY: JAMAL AHMAD)
Na Raaton Me Neend Hai Na Khawab Hai
Khuli Aankhon Se Sona Kitna Duswaar Hai.. ....
TABAAH KAR DIYA
(BY: JAMAL AHMAD)
Isq Me Khoobsurat Gunaah Kar Diya
Dekha Ek Nazar To Qatlgaah Kar Diya.. ....
اس نے جو چہرا دکھایا تھا
(BY: نواب رانا ارسلان)
اس نے جو چہرا دکھایا تھا
ساتھ موسمِ بہار بھی لایا تھا.. ....
دیکھو یہ کھیل نصیبوں کے یارو
(BY: نواب رانا ارسلان)
دیکھو یہ کھیل نصیبوں کے یارو
یاری رقیب سے نبھانا بھی ہمیں پڑی.. ....
ظاہر ہے مجھے گنوانے کے امکان
(BY: نواب رانا ارسلان)
ظاہر ہے مجھے گنوانے کے امکان
مجھے گنوانے میں تمہارا ہے نقصان.. ....
SHIKWA
(BY: USMAN ARIF)
Likhne Betha Toh Likha Nahi
Joo Likh Diya Usne Phir Wo Kabhi Mitta Nahi?.. ....
پتھروں کے شہر میں نفاست نہیں ملتی
(BY: MOHAMMED MASOOD)
پتھروں کے شہر میں نفاست نہیں ملتی
کبھی سنگدل لوگوں سے محبت نہیں ملتی .. ....
IK KHATA HO GAI AUR SAZA HO GAI
(BY: AYESHA ARSHAD KHOKHAR)
Ik Khata Ho Gai Aur Saza Ho Gai
Yunhi Dil Lagaya Aur Chah Ho Gai.. ....
لگ جائے نہ جی کہیں تمہارا دیکھنا
(BY: AHMAD SHUMAIL)
لگ جائے نہ جی کہیں تمہارا دیکھنا
ہر رگِ دل میں نام ہمارا دیکھنا.. ....
حال شکستہ جب سُناتے ہیں
(BY: نواب رانا ارسلان)
حال شکستہ جب سُناتے ہیں
تو گزرے لمہے یاد آتے ہیں.. ....
تیری یادیں
(BY: نواب رانا ارسلان)
یہ ہوا تیری یادیں آس پاس کراتی ہیں
اور یہ یادیں ہمیں اُداس کراتی ہیں.. ....
اشک بہا کر تجھے بدنام کریں اتنے بھی ہم غافِل نہیں
(BY: نواب رانا ارسلان)
اشک بہا کر تجھے بدنام کریں اتنے بھی ہم غافِل نہیں
مانا کے کمزوریاں ہیں پر تیرے معاملے میں ہم کاہِل نہیں.. ....
رسوائی سے بچا لینا
(BY: M AWAIS)
اک التجاء ہے تم سے اگر پوری کر سکو تو
سن کر مری موت کی خبر تم ننگے پاؤں چلے آنا.. ....
ADHURE ALFAAZ
(BY: USMAN ARIF)
Mujh Ko Likhne Ki Zaida Samjh Nahi
Per Mera Likha Itna Bhi Bura Nahi.. ....
دل میں نہ ہو جُرت تو محبت نہیں ملتی
(BY: MOHAMMED MASOOD)
دل میں نہ ہو جُرت تو محبت نہیں ملتی
خیرات میں اتنی بڑی دولت نہیں ملتی .. ....
YAADAIN
(BY: USMAN ARIF)
Bheegi Ankhay Bata Rahi Hain Ehsan Kis Kaa Tha
Woo Rehta Dill Mein Tha Khumar Sir Pey Kis Ka Tha .. ....
ادراک
(BY: MUHAMMAD AWAIS DOSSI)
محبت تمہیں بھی ہے مجھ سے
ٹٹولو کبھی دل کو اپنے, تو جان جاؤ گے.. ....
TERI YAD
(BY: ABUBAKER)
Khuch Tou Ha Us Shaks Ki Yadon Ma, Warna
Har Bar Us Ke Zikar Pa Ankhain Num Na Hotin.. ....
MERE LAFZUN KO ITNI
(BY: ABUBAKER)
Mere Lafzun Ko Itni Shidat Sy Na Parha Karo Sahib
Kch Yad Reh Gy Tu Bhol Na Pao Gy.. ....
HAR IK SHAB TERA INTAZAR KIYA
(BY: M.KAMRAN MUNIR)
Har Ik Shab Tera Intazar Kiya
Be-Wafa Tujh Sy Pyaar Kiya.. ....
دل کے زخم
(BY: TAHIR AZIZ)
دل کے زخموں کو دھاگے میں پرویا بھی تو جا سکتا تھا
زندگی کے سفر میں سب کچھ کھویا بھی تو جا سکتا تھا.. ....
کامران کی کامیابی
(BY: نواب رانا ارسلان)
پیارے کزن کامران کی کامیابی پہ خاکسار کے چند اشعار
تجھے دیکھ کر اُنچان پہ میرے بیاں کا یہ انداز ہے.. ....
عشق کا نام دے دیا گیا
(BY: نواب رانا ارسلان)
شرابی، بہ اخلاق، بد کردار، کیا کیا الظام دے دیا گیا
میرے مدعی کی جانب سے یہ انعام دے دیا گیا.. ....
MUNTAZIR
(BY: MUHAMMAD NAVEED)
Tarsti Ankhan Muntazir He Rahi
Wo Lot Kr Ana Bhul Gay.. ....
کیوں دور جارہے ہو
(BY: SAIM AHMED)
میری ہنسی مٹاکہ کیوں مسکرارہےہو
اے ظالم یہ بتادوکیوں دورجارہےہو.. ....
پہن کر جمہوری قبا یہ کیسا جمہوری نظام دیتے رہے
(BY: نواب رانا ارسلؔان)
پہن کر جمہوری قبا یہ کیسا جمہوری نظام دیتے رہے
ستم گر یہاں درد سرِ عام دیتے رہے.. ....
ھم ہیں بیٹھے تاک لگائے ہوئے
(BY: MIAN AMEER HAMZA)
ہم ہیں بیٹھے تاک لگائے ہوئے
رقیبب بیٹھے ہیں دھاک میں.. ....
اُس کی آنکھوں سے ابتدا کی تھی
(BY: FAISAL SHAHZAD)
اُس کی آنکھوں سے ابتدا کی تھی
مُحبت نہ تھی مُحبت کی انتہاکی تھی.. ....
LOG KEHTE THY KAY PALAT KAR CHALI JAEGI ANEES
(BY: ANEES UR REHMAN)
Log Kehte Thy K Palat Kar Chali Jaegi Anees
Mujhe Umed Hai Kay Lot Kar Phir Aegi.. ....
MERA ISHQ
(BY: MALIK TAHA)
Dekh Kitna Ajeeb Sa Hai Mera Ishq
Aj Phr Tere Intezaar Me Sham KR Di.. ....
TUNE BHI TO CHAHA HOTA
(BY: MALIK TAHA)
Meri Bat Ka Aitabar To Kia Hota
Jitna Chaha Tha Mene Tujhko.. ....
محبت کا دن
(BY: ISTFAN ALWAN)
ہر بار کی طرح گزر جا ئے گا یہ محبت کا دن
پھر نہیں لوٹ کر آئے گا یہ محبت کا دن.. ....
AJEEB SHAKHS HAI
(BY: MALIK TAHA)
Wo Bhi Kitna Ajeeb Shakhs Hai
Bat Kro To Lagta Sirf Mera Hai.. ....
EK EK AANSU
(BY: MALIK TAHA)
Mere Ek Ek Aansu Ka Hisaab Mujhe Hi Dena Para
Kitna Bura Tha Na, Tmhy Behisaab Chahna Mera.. ....
TERE YAADO K SAHARY
(BY: MALIK TAHA)
Dukh Ye Na Hoga K Mary Jaye Gai
Rona To Ye Hai K Tujhse Juda Hongy .. ....
اُففف میں بھی ناں!!! کتنی پاگل تھی
(BY: ثناء خان تنولی)
ترے ہر جھوٹ کو سچ کر دیتی تھی
تُو رات کو دن اور دن کو رات کہتا .. ....
DOSRO K LIA RONNA CHOR DO
(BY: ALISHA RIZVI)
Dosro K Lia Rona Chor Do
Jo Apko Rulta Han Unko Ignor Kerna Chor Do .. ....
UMER BHAR TARSE HAI FAKAT EK KHAQ KI KHATIR
(BY: MEER ABRAHIM)
Umer Bhar Tarse Hai
Fakat Ek Khaq Ki Khatir.. ....
رات
(BY: FARHEEN NAZ TARIQ)
ان سیاہ یخ بستہ راتوں میں
تنہائی اک واحد ساتھی ہے.. ....
بعد اُس کے مرنے کے
(BY: ثناء خان تنولی)
بعد اُس کے مَرنے کے
ایک کردار نیا کہانی میں اُترا ھے.. ....
ہر خوشی تیرے نام کی میں نے
(BY: راشد قیوم انصر)
ہر خوشی تیرے نام کی, میں نے
وار دی تجھ پہ زندگی میں نے.. ....
امی
(BY: IJAZ KASHMIRI)
آنکھیں پھر سے کیوں ہیں لال امّی
پھر کس بات کا ملال امی.. ....
عذر کیا ہے کہ ہم مر بھی جائیں
(BY: AB MOIZ)
عذر کیا ہے کہ ہم مر بھی جائیں
تیری خلقت سے کچھ لوگ کم ہو جائیں.. ....
یہ لاج یہ پردہ تو دکھانے کو ملا ہے
(BY: NAIMAT)
ﯾﮧ ﻻﺝ ﯾﮧ ﭘﺮﺩﮦ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﻣﻼ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﻓﻦ ﺑﺮﺍﮰ ﺭﯾﺖ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﻣﻼ ﮨﮯ.. ....
سمیٹ کیوں نہیں لیتے مجھے اپنی بانہوں میں
(BY: MUHAMMAD TANVEER BAIG)
سمیٹ کیوں نہیں لیتے مجھے اپنی بانہوں میں
بھلا پنچھی بھی رکتے ہیں اڑنے سے ہواؤں میں.. ....
Labels:
Sad Poetry
No comments: